the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد،17مارچ (اعتمادنیوز)حفیظ پیٹ علاقے میں ایک شخص نے اپنی بیوی اور بچے کو جلا کرقتل کردیا۔شرت نامی شخص جوکرناٹک کے ضلع گلبرگہ سے تعلق رکھتا تھا۔پولیس



کے مطابق شرت ایک شرابی اور کارپینٹر تھا۔شراب کے مسئلہ پر بیوی کے ساتھ 14مارچ کو جھگڑا ہوگا تھا،بیوی اور بچہ سونے کے بعد شرت نے مٹی کاتیل ڈالا کر آگ لگا دی۔بعدازاں خود کو بھی آگ لگا لی،شر ت اور اسکا لڑکا 14مارچ کو فوت ہوگئے،جبکہ بیوی 17مارچ کو دوران علاج فوت ہوگئی۔میاں پور پولیس اسٹیشن کے انسپکٹر کے پرشوتم نے تفصیلا ت بتائی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.